موٹروے پر 600 سوسی سی موٹر بائیکس چلانے کی اجازت دیدی گئیMarch 16, 2019فرح مہہ جبین0 پولیس کی طرف سے جمع کرائے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک موٹرے پر ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت برقرار رہے گی