شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشت گردہلاکMay 4, 2024ویب ڈیسک0 ہلاک ہونیوالے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث تھے