سوات: مٹلتان میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحقJuly 11, 2019شیرین زادہ0 پولیس کا کہناہےکہ جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 4 بچے بھی شامل ہیں جب کہ گھر کا سربراہ شدید زخمی ہے۔