شنگھائی میں 5 جی بیس اسٹیشنز کی تعداد92ہزار تک پہنچ گئیMarch 30, 2024ویب ڈیسک0 2023 کے آخر تک شہر میں موبائل کمیونیکیشن بیس اسٹیشن میں 38.5 فیصد 5جی بیس اسٹیشن تھے