سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلانApril 1, 2019ویب ڈیسک0 پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں چھٹی دی گئی ہے