عدالت کا کشمالہ طارق کے بیٹے کے لائسنس کی تصدیق کرانے کا حکمFebruary 16, 2021ویب ڈیسک0 عدالت نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت میں 24 فروری تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔