تفتان: 350افراد کیلئے 11ایکڑ رقبے پر قرنطینہ کا قیامApril 4, 2020ویب ڈیسک0 اس کنٹینر قرنطینہ سینٹر میں 2 ,3 اور 4 کمروں پر مشتمل کنٹینر لگائے جارہے ہیں۔ کنٹینر لگانے کے لئے لیے اراضی کو بھاری مشینری سے ہموار کیا جا رہا ہے