نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر June 19, 2019ویب ڈیسک0 یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد 71ملین تک پہنچ گئی ہے۔