سیاحتی مقام ناران میں پہلے یوتھ ہاسٹل کا قیامAugust 10, 2019شہاب اعوان0 بٹہ کنڈی ناران کے مقام پر 7کروڑ روپے کی لاگت سے 43 کمروں پر مشتمل پہلے یوتھ ہاسٹل کا افتتاح کردیا گیاہے۔