سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ کا انتقال ہو گیاFebruary 6, 2022ویب ڈیسک0 یحییٰ بٹ نے تین مرتبہ مسٹر ایشیا اور پانچ بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔