’خیبرپختونخوا حکومت کا لاوارث ہیلی کاپٹر‘May 21, 2019زیشان انور0 وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر روس میں موجود ہے اور رقم کی منتقلی میں تاخیر کے باعث تاحال نہ واپس لایا جا سکا۔