کورونا: حکومت ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کرے، بلاولMay 12, 2020ویب ڈیسک0 آج نرسزکاعالمی دن ہے اور موجودہ صورتحال میں ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پرکام کررہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی