وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر کو ہراسانی کے الزامات سے بری کردیا گیاOctober 18, 2019جاوید سومرو0 انسداد ہراسیت محتسب نے خواتین اساتذہ کے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے۔پروفیسر ڈاکٹر اشرف کو محتسب کے حکم پر عہدے سے ہٹادیا کیا گیا تھا۔