بوٹسوانا : ہاتھیوں کے شکار پر عائد پابندی اٹھا لی گئیMay 25, 2019ویب ڈیسک0 جنوبی افریقہ کے ملک میں ایک لاکھ 30 ہزار ہاتھی موجود ہیں جو کسانوں کی کھڑی فصلوں کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں۔