پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہJuly 26, 2025ویب ڈیسک0 پوٹھوہار ریجن میں چھوٹے ڈیموں سے صاف پانی کے منصوبے شروع ہوں گے، بریفنگ