پاکستان میں گیمنگ اور اینیمیشن کی سب سے بڑی صنعت کا آغازSeptember 16, 2025ویب ڈیسک0 وزارت آئی ٹی اور ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے درمیان سینٹر آف ایکسیلنس اِن گیمنگ اینڈ اینیمیشن کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا