گھریلو صارفین کو صبح 3 ، دوپہر 2 اور رات کے وقت 3 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی
اقدام کا مقصد صارفین کو کھانا پکانے کیلئے سہولت فراہم کرنا ہے ، سوئی ناردرن
گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری
سرکاری اور نجی بجلی گھروں کیلئے بھی گیس قیمتیں برقرار رہیں گی
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
ابتدائی جانچ میں کنویں سے 5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے ہیں
حیدرآباد، دکان میں سلنڈر دھماکہ،6 افراد جاں بحق، 60سے زائدزخمی
23 مریض کراچی ریفر،20 کو معمولی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا
گیس سے بھری ہوئی کہکشائیں دریافت
ان میں ایٹم ہائیڈروجن گیس موجود ہے جو اس سے قبل ریڈیو دوربینوں سے دریافت ہونے والی ہزاروں کہکشاوں میں پائی جاتی ہے
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
کنوئیں سے یومیہ ساڑھے10ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جاسکے گی
پائپ لائنوں کی مرمت، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی ایک بجے تک بند
کوئٹہ، پشین، زیارت، مستونگ، قلات، منگوچراور دیگر علاقوں میں گیس بند رہے گی
گیس صارفین کو دی گئی رعایت ختم، ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، یکساں ریٹ مقرر
ایک ایم ایم بی ٹی یو استعمال کرنے پر ٹیکسز کے علاوہ بل 4 ہزار 501 روپے آئے گا
گیس کی قیمتوں میں سال کے اندر تیسری مرتبہ اضافے کا امکان
قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے
سندھ، بلوچستان کےصارفین کیلئےگیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
سوئی سددرن نےگیس قیمت میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ مانگ لیا
پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 ہزار 22 ارب روپے پر پہنچ گیا
توانائی شعبے میں سرمایہ کاری، مقامی وسائل پر انحصار حکومت کی ترجیح ہے، سرکاری حکام
شمالی وزیرستان ،قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت
ابتدائی طور پر 7 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سسٹم میں شامل ہوگی
سندھ اور بلوچستان، رمضان المبارک میں گیس بندش کا شیڈول جاری
سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہو گی
ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے گئے
ضلع کوہلو سے یومیہ 64لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی،ماڑی پیٹرولیم
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
ای سی سی نے مقامی طور پر بنائی جانے والی گاڑیوں پر عائد سیل ٹیکس میں 25 فیصد اضافے کی بھی منظوری دیدی
گیس قیمت میں اضافے کی منظوری بارے میڈیا میں شائع خبرحقائق کے منافی قرار
مشترکہ مفادات کونسل میں گیس کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، پٹرولیم ڈویژن
اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی
سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اوسطاً 8.57 فیصد اضافہ منظور
نگران حکومت کا ہاؤسنگ سوسائٹیز کو گیس کنکشن دینے کا فیصلہ
ابتدائی طور پر ملک بھر کی 100 سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ایل این جی کنکشن دینے کا مجوزہ پلان بنایا گیا ہے
خیبر پختونخوا میں کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ
گھریلو صارفین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند تھے
سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے
ماہانہ فکسڈ چارجز حکومت کی منظوری سے شامل کیے گئے ہیں،سوئی ناردرن حکام

