سندھ اسمبلی : گٹکا بنانے،ذخیرہ ،فروخت کرنے اور کھانے پر پابندی کا بل پیشOctober 8, 2019عاطف حسین0 واضح رہے کہ گٹکا بنانے اور فروخت کرنے پر ایک سے تین سال قید کی سزا ہوسکے گی، اس کے علاوہ ایک سے پانچ لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔