سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوئی ، غلطیاں نہ دہرائی جائیں ، گورنر اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ، جمیل احمد

مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

حکومت نے خوراک اور انرجی ریفارمز کے ذریعے معیشت کو سنبھالا، جمیل احمد

زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ، کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

ہم نے سخت فیصلے کیے ، درآمدات کو کافی حد تک کم کیا ، جمیل احمد

زرِ مبادلہ ذخائر کو جون  میں 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

معیشت درست سمت پر گامزن ، مہنگائی میں کمی ہوئی، جمیل احمد

اسٹیٹ بینک نے شرح سودمیں ایک فیصد کمی کردی

ستمبر میں دوبارہ مانیٹری پالیسی کو دیکھا جائے گا، جمیل احمد

گورنر اسٹیٹ بینک نے الحبیب ایکسچینج کمپنی کا افتتاح کر دیا

بینک الحبیب کے اعلان کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز نے متفقہ طور پر 1 بلین پاکستانی روپے  کے سرمائے سے ایک کُل ملکیتی ذیلی کمپنی کے طور پر ایکسچینج کمپنی کے قیام کی منظوری دی تھی ۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے بِگ ڈیٹا پر سارک فنانس سیمینار کا افتتاح کردیا

سارک کے رکن ممالک خطے میں ڈیٹا پر مبنی اقدار کی تشکیل میں ایک دوسرے سے تعاون کریں، جمیل احمد

پُرانی کرنسی ختم، نئے نوٹ اکاؤنٹ میں منتقل کیے جائینگے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

پہلا نوٹ جاری کرنے میں 2 سال لگیں گے، عوام اپنے نوٹ باآسانی تبدیل کرا سکیں گے

اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کو لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا

نئے نوٹوں کو بین الاقومی سکیورٹی فیوچرز کے تحت چھاپا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان جاری کر دیا

ویژن کے اہداف میں مہنگائی کو وسط مدتی ہدف تک برقرار رکھنا شامل ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان

مختلف بینکوں نے ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کام شروع کر دیا

پی اے سی، سابقہ دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلا سود قرضوں کے آڈٹ کا حکم

سابقہ دور حکومت میں 620 افراد کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالرز کا بلا سود قرض دس سال کیلئے دیا گیا تھا۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا

دباؤ برقرار رہا تو مہنگائی بڑھ سکتی ہے، افواہوں کی وجہ سے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 78 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سکوک بانڈ اور دیگر بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کنٹرول آئی ایم ایف کے پاس جا چکا، قانون کو ریورس کریں گے: خواجہ آصف

گورنر اسٹیٹ بینک ریٹائر ہونے والے ہیں ، ان کی خدمات مزید درکار نہیں ہیں، وزیر دفاع

غلط تاثر ہے کہ اسٹیٹ بینک حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہو گا، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان کی معیشت کے لیے کچھ اسٹرکچرل اصلاحات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

حکومت کو حق ہے، ترجیحات کے مطابق مہنگائی کا ٹارگٹ سیٹ کرے: گورنر اسٹیٹ بینک

گزشتہ 10 سے20 سال کے اعداد و شمار دیکھیں تو مہنگائی کی شرح ایسی ہی نظر آئے گی، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

قرضہ جی ڈی پی کا 80 فیصد سے زائد ہے،معیشت ریکوری کے موڈ میں ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف اضافی 2.8ارب ڈالرز مل رہے ہیں، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر ہونگے، ڈاکٹر رضا باقر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو سپورٹ کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

خواتین کو کاروبار کرنے کے لیے 5 فیصد پر قرض کی سہولت دی گئی ہے، رضا باقر

ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کینسر سے 40 فیصد اموات ہو جاتی ہیں، ڈاکٹر رضا باقر کا اسٹیٹ بینک میں منعقدہ تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp