لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ملوپہ کے مقام پر گلگت اسکردو روڈ بند ہو گیا ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ملوپہ کے مقام پر گلگت اسکردو روڈ بند ہو گیا ہے۔
جنت نظیر وادی، پرفضا مقام، بہتا پانی، پہاڑ اور ان پر چاندی جیسی برف،بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہوشے، خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔