سابق جنوبی افریقی امپائر روڈی کرزن ٹریفک حادثے میں ہلاکAugust 9, 2022ویب ڈیسک0 مشہورانٹرنیشنل امپائر روڈی کورٹزن کی عمر 73 برس تھی، انہوں نے 18 سالہ کیریئر میں 321 میچزمیں امپائرنگ کی۔