توہین عدالت کیس میں پی آئی اے افسران کے وارنٹ گرفتاریApril 16, 2019ویب ڈیسک0 عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ لے کر پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔