جے یو آئی ف کے آزادی مارچ سے متعلق وفاقی پولیس کا انتباہOctober 18, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کے مراسلے میں کہا گیاہے کہ کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم سمیت کوئی بھی چیز دھرنا والوں کو نہ دی جائے ۔