روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی منظورJuly 31, 2019جاوید سومرو0 مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے فیصلے کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کیے جائینگے