کورونا وائرس کی ویکسین کیا ہے اور کب تک تیار ہو گی؟March 3, 2020ویب ڈیسک0 ویکسین ایک استاد کا کردار ادا کرتی ہے اور اپنے شاگرد یعنی مدافعاتی نظام کو سکھاتی ہے کہ وائرس اگر حملہ کرےتو کیا کرنا چاہیے