کورونا متاثرین کی امداد: کپتان اظہرعلی کابلا اور شرٹ نیلامی کیلئے پیشApril 28, 2020ویب ڈیسک0 اظہرعلی اپنا بلا نیلام کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میں 300 رنز بنائے تھے