اسلام آباد: آئین کی سالگرہ اور تجارتی میلے کے موقع پر ’#کوئی جواز نہیں‘ مہم کا اختتامDecember 11, 2023ویب ڈیسک0 تاریخی مہم نے نہ صرف خواتین اور بچیوں کے خلاف تشدد کے نازک مسئلے کو حل کیا بلکہ آئین پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کے جشن کو بھی مارک کیا