خانیوال: اسپتال اور ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سالہ بچی جاں بحقJanuary 17, 2020ویب ڈیسک0 لواحقین نے نعش سڑک پہ رکھ کر مرکزی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔