کراچی میں کمرشل عمارتوں کے این او سی جاری کرنے پر پابندیJanuary 22, 2019غیاث الدین0 عدالت نے چار ہفتوں میں جام صادق علی پارک، عبداللہ جیم خانہ اور کے ایم سی بلڈنگ سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔