وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو وزرا کے ہمراہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور جائیں گے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل میں وفاقی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی۔
کلین کراچی مہم کو گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خصوصی ہدایت پر روکا گیا ہے۔
کلین کراچی مہم‘ کے دوران گلستان جوہر میں برساتی نالے کا کچرا الاظہر گارڈن کے قریب خالی میدان میں پھینک دیا گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں عید کے بعد سے کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور شدید تعفن کے باعث…




