کراچی: سائیکلنگ کے شوقین افراد کے لیے خوشخبریDecember 10, 2020ویب ڈیسک0 سی ویو پر بنائے جانے والے تین کلو میٹر کے ٹریک کا افتتاح ڈائریکٹر لینڈ ملٹری عادل رفیق صدیقی نے کردیا۔