اسرائیلی وزیراعظم نے کشنر سے ملاقات کے بعد امریکہ، روس اور اسرائیل کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس جون کے آخری ہفتے میں بلانے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی فضائیہ نے فضائی حملوں میں تیزی اس وقت دکھائی ہے جب امریکہ نے نتن یاہو سے ملاقات میں گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کرلیا ہے
صدی کی ڈیل سے تنازع کے حل کے لیے جو کچھ اب تک حاصل ہوا ہے، وہ بھی ضائع ہوجائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اورنمائندہ خصوصی جیسن گرین بلیٹ کے دورہ مشرق وسطیٰ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔



