کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی پر عمل درآمد کی تیاریDecember 20, 2018ویب ڈیسک0 ہر قسم کے مصالحہ جات بنانے والی کمپنی یا سپلائر کا نام اور پتہ لکھنا لازمی ہو گا، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی