ہندو میرج بل اور کرسچین میرج وطلاق بل منظور ہوچکے،حکومت رولز بنائے،پیپلزپارٹیJuly 18, 2019فیضان خان0 نیر بخاری نے کہا کہ ہندو میرج بل اورکرسچین شادی و طلاق بل ایوان زیریں اور ایوان بالا سے پاس ہو چکے ہیں اب رولزبنانا حکومتی ذمہ داری ہے۔