وفاق کی جانب سے کراچی پر قبضہ کرنے کی بات زیادہ خطرناک ہے، بلاولSeptember 14, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاق کو ہمیں دیوار سے لگانے کے بجائے کراچی کے معاملے میں ہمارا ساتھ دینا چاہئیے،سندھ حکومت وفاق کی جانب سے نظرانداز کراچی کی مزید ترقی کی پوری کوشش کررہی ہے مگر لوکل گورنمنٹ ان کوششوں کو سبوتاژ کررہی ہے۔