کراچی: تین ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 60 افراد زندگی کی بازی ہار گئےSeptember 24, 2020ویب ڈیسک0 کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق چھوٹے بڑے ٹریفک حادثات میں 870 سے ز ائد افراد زخمی ہوئے