کراچی: کئی رہائشی علاقوں میں گیس کی قلت کا سامناNovember 3, 2020ویب ڈیسک0 بلدیہ سعید آباد، شیر شاہ، ماڑی پور، سائٹ ایریا سمیت اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن کے علاقے گیس کی بندش سے متاثر