ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے جاں بحق لڑکی سپردخاکApril 19, 2019سید عارفین0 19 سالہ عصمت کی نماز جناہ میں اہلخانہ اور عزیز و اقارب سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔