کراچی میں کل نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہے ، اسکول جانے میں مشکلات کا سامنا ہو گا ، پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن
کراچی میں ڈاکووں کی دیدہ دلیری ، ناکہ لگا کر لوٹ مار ، شہری کو بیچ سڑک مرغا بنا دیا
آلٹو کار اور موٹر سائیکل پر سوار 4 ڈاکو تھانہ رضویہ کی حدود میں 15 منٹ تک لوٹ مار کرتے رہے
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ، دہشتگردوں کے سیف ہائوس کا بھی انکشاف
بدین کے رہائشی کے قتل میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے دوران نیٹ ورک کا پتہ لگایا ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
کراچی میں موسلادھار بارش، شہر پانی میں ڈوب گیا، مختلف حادثات میں10 افراد جاں بحق
بارش کے بعد کے الیکٹرک کا ڈسٹری بیوشن نظام تاحال غیر مستحکم ہے
کراچی ، لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی ، 11 افراد جاں بحق
وزیر اعلیٰ سندھ کا ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار ، واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا
پچھلے میچ میں اوس زیادہ نہیں تھی اس لیے پہلے بیٹنگ کر رہےہیں۔ڈیوڈ وارنر
کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد
خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف پولیس کو کارروائی کا اختیار ہو گا
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک نے نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی
کراچی: ایک بار پھر چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا
مئی سے ستمبر کے دوران 140 افراد میں چکن گونیا کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت
کراچی میں27اگست سے31اگست تک بارش کےاعدادوشمار
سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 226ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات