جاپان میں دھماکہ، 40 زخمیDecember 16, 2018ویب ڈیسک0 جاپان کے جنوب میں واقع ایک بار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔