پشاور کا قدیم مندر تزئین و آرائش کے بعد کھول دیا گیاApril 24, 2018ویب ڈیسک0 خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قدیم مندر کالی باڑی کی پہلی بار تزئین و آرائش کے بعد اسے ہندو برادری کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔