ملک بھر میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری، 1325 سے زائد دکانیں بندJune 12, 2020ویب ڈیسک0 ملک بھر میں ٹی ٹی کیو طریقہ کار کے تحت 1279 مختلف جگہوں پر سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا جہاں پر 1 لاکھ 91 ہزار 200 آبادی تھی