کابل میں تقریب پر حملہ: 27 افراد ہلاک، 29 زخمیMarch 6, 2020ویب ڈیسک0 افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغان حزب وحدت کے سربراہ کی برسی کی تقریب جاری تھی