ڈی جی محکمہ صحت کے پی کا ہڑتال میں ملوث ڈاکٹروں کو تین دن میں برطرف کرنے کا حکمNovember 8, 2019فاطمہ نازش0 اس ضمن میں ڈی جی ہیلتھ کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ لینے کے باوجود ہیلتھ عملہ صحت کی سہولیات میسر کرنے سے انکاری ہے۔