رمضان المبارک ، وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں ڈیوٹی کے اوقات کم کر دیئے گئےMarch 9, 2024ویب ڈیسک0 ہفتہ میں پانچ دن کھلنے والے دفاتر میں اوقاتِ کار صبح 9 سے دوپہر تین بجے تک ہوں گے