کراچی: فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزم گرفتارApril 7, 2019ویب ڈیسک0 ایس ایس پی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ویگو گاڑی میں سوار دو افراد نے فائرنگ کی اور حملہ آور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔