نواب اسلم رئیسانی کا ایم فل کیلئے یونیورسٹی میں داخلہApril 27, 2019ویب ڈیسک0 بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی نے ایم فل کرنے کے لیے بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ لے لیاہے۔ انہوں نے تعلیمی ڈگری سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر معافی بھی مانگ لی ہے۔