متعلقہ علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی جب کہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔
اسمارٹ ڈاؤن والے علاقوں میں ضروری اشیا خورونوش، میڈیسن، جنرل اسٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
اعلامیہ کے مطابق مویشی منڈی کا کنٹریکٹر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے پلان کے مطابق منڈی لگائے گا
آج رنگ روڈ کے گوداموں پر چھاپے کے دوران جعلی مہریں لگے پلاسٹک شاپنگ بیگ سرکاریتحویل میں لے لیے گئے۔



