سیالکوٹ کے 80 سرکاری اسکول 10 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

سیلابی پانی سے اسکول متاثر ہوئے ، بچوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے ، حکام

لودھراں، متبادل ٹرین منگوا کرمسافر گھروں کو روانہ کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ رات 2 بجے پیش آیا، تحقیقات شروع کردی، ڈاکٹر لبنی نذیر

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ڈپٹی کمشنر

شہری افواہوں پر کان نہ دھریں، کسی قسم کی بندش کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ضلعی انتظامیہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدم حاضری پر وارنٹ جاری کئے

مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 29 دکاندار گرفتار

دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کا اچانک اضافہ کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ، 8 بچے جاں بحق، مزید کی تلاش جاری

تین ایمبولینسز، 28 اہلکار اور ایک ایکسویٹرسرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریسکیو حکام

پی ٹی آئی کا کل دوبارہ ریلی نکالنے کا اعلان، قیادت عمران خان کریں گے

سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی بھی مہیا کی جائے، ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی ٹی آئی کی درخواست

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کا مسئلہ، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا نوٹس

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قائد اعظمؒ ، ان کی تصویر اور قومی پرچم کی توہین کرنے پرسزا کا بل بھی متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز