اشرف غنی کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں، سیاسی شناخت سے محروم ہو چکے: امریکہAugust 19, 2021ویب ڈیسک0 ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے اشرف غنی کو سیاسی پناہ دیے جانے کے سوال پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔